Fifa world cup 2026: فیفا ورلڈ کپ 2026 میں کھلاڑیوں پر کڑی نظر، ٹورنامنٹ میں نافذ ہوں گے 8 بڑے نئے قوانین
فیفا ورلڈ کپ 2026 صرف 48 ٹیموں کی شرکت اور تین ممالک — امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو — کی مشترکہ میزبانی کی وجہ سے ہی نہیں بلکہ نئے قوانین کے باعث بھی عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
Axar Patel On Impact Player Rule: ’امپیکٹ پلیئر‘ کا اصول پسند نہیں، دہلی کیپٹلس کے کپتان اکشر پٹیل کا بڑا بیان
دہلی کیپٹلس کے کپتان اکشر پٹیل نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں نافذ ’امپیکٹ پلیئر‘ قانون پر کھل کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اصول ذاتی طور پر انہیں پسند نہیں کیونکہ اس سے آل راؤنڈر کھلاڑیوں کے کردار میں نمایاں کمی آتی ہے۔
Virat Kohli on Impact Player Rule: ‘‘کرکٹ میں صرف چوکے اور چھکے دلچسپ نہیں ہوتے، 160 اسکور کر کے جیتنا بھی دلچسپ ہوتا ہے’’، وراٹ کوہلی کا امپیکٹ پلیئر رول پر سخت تبصرہ
بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے کہا تھا کہ یہ اصول ایک تجربے کے طور پر لاگو کیا گیا ہے تاکہ ایک میچ میں دو ہندوستانی کھلاڑیوں کو موقع مل سکے۔
ICC T20 World Cup 2024: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ‘امپیکٹ پلیئرز’ رول نہ ہونے کی وجہ سے کپتانوں کو حکمت عملی سے سوچنا ہوگا: اسٹارک
جمعہ کے روز آئی پی ایل ٹی 20 میچ میں ممبئی انڈینس کو 24 رنز سے شکست دینے کے بعد، کے کے آر کے گیند باز نے کہا، "امپیکٹ پلیئر رول سے چیزیں کافی حد تک بدل جاتی ہیں۔
IPL 2024: ‘امپیکٹ پلیئر’ رول کی وجہ سے آٹھویں نمبر پر کھیلنے آئے دھونی: مائیکل ہسی
ہسی نے میچ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا، "یہ یقینی طور پر ہیڈ کوچ (اسٹیفن) فلیمنگ کی طرف سے کھیل کو آگے بڑھانے کی ہدایت ہے۔





