Bharat Express DD Free Dish

IMD Weather Update

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی علاقے میں اچھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ 28 سے 31 جنوری کے درمیان کم از کم درجۂ حرارت میں ہلکا سا اضافہ ہو سکتا ہے۔ وہیں، یکم فروری سے ایک بار پھر موسم کروٹ لے گا اور سردی کا اثر برقرار رہے گا۔

دہلی، نوئیڈا، اور غازی آباد سمیت پورے این سی آر میں 23 سے 27 اگست تک مسلسل بارش کا امکان ہے۔ 26 اگست کو تیز آندھی اور طوفانی بارش ہو سکتی ہے۔

اس دوران، دہلی کی ہوا کا معیار جمعرات کے روز ’میڈیم‘ زمرے میں رہا، اور ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) شام 4 بجے 151 پر ریکارڈ کیا گیا، جو ایک دن پہلے اسی وقت ماپا گئے 133 سے قدرے خراب تھا۔ جمعرات کی شام ہونے والی بارش نے فی الحال کچھ راحت دی۔ حالانکہ، بارش اتنی شدید نہیں تھی کہ موجودہ نمی اور گرمی کو کم کر سکے۔ آئی ایم ڈی نے رہائشیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ طوفانی موسم کے دوران گھر کے اندر ہی رہیں، درختوں کے نیچے پناہ لینے سے گریز کریں، اور حادثات یا نقصان سے بچنے کے لیے باہر پڑی چیزوں کو محفوظ رکھیں۔

بارش اور طوفان کے باوجود درجہ حرارت میں کوئی کمی نہیں ہوئی بلکہ زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ تبدیلی موسمیاتی تبدیلی کی علامت ہو سکتی ہے۔ اس قسم کا موسم نہ صرف عام لوگوں کو متاثر کر رہا ہے بلکہ کسانوں اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کے لیے بھی مشکلات پیدا کر رہا ہے۔

ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق ویسٹرن ڈسٹربنس اور بالائی ماحولیاتی طوفان کی وجہ سے شمال، مشرقی اور جنوبی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں موسم خراب ہوسکتا ہے۔

گزشتہ دو دنوں سے موسم میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے دہلی این سی آر میں جمعہ کی دیر شام سے بوندا باندی جاری ہے۔ ہفتہ کے اوائل میں دہلی، نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، غازی آباد اور گروگرام کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی۔

ملک کے کئی علاقوں میں موسم بدل گیا ہے۔ یہاں تک کہ دہلی-این سی آر میں بھی صبح سے ابر آلود ہے اور بارش کا امکان ہے، ہماچل پردیش کے اونچے علاقوں میں ہلکی سے درمیانی برف باری جاری ہے۔

محکمہ موسمیات نے 3 سے 5 فروری کے درمیان کئی ریاستوں میں ہلکی بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

نئی دہلی:29 جنوری کو، ایک ہلکا مغربی ڈسٹربنس شمالی ہندوستان کے پہاڑوں سے ٹکرا یا، حالانکہ  کم شدت کی وجہ سے اس کا اثر بہت زیادہ نہیں تھا۔ اس کے بعد 31 جنوری سے 2 فروری 2025 کے درمیان ایک اور ویسٹرن ڈسٹربنس  آنے کا امکان ہے جو پہلے کےمقابلے زیادہ اثر انداز ثابت ہو …

29 جنوری سے 5 فروری 2025 کے درمیان مغربی ڈسٹربنس کا ایک سلسلہ پہاڑوں کے اوپر سے تیزی سے گزرے گا۔  اس دوران پہاڑوں اور میدانی علاقوں میں موسم میں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔  29 اور 30 جنوری کو آنے والا پہلا ویسٹرن ڈسٹربنس دہلی کو متاثر نہیں کرے گا۔