Weather Update: شملہ میں جلد آئے گا مانسون، لوگوں کو گرمی سے ملے گی راحت
اس بار ہماچل پردیش میں مانسون کی انٹری 20 جون کو ہونے کا امکان ہے۔ اسی کے ساتھ آئندہ چار دنوں میں موسم صاف رہنے کی امید ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آئندہ 40 گھنٹے میں ریاست کے کچھ حصوں میں بارش ہوسکتی ہے۔
Delhi NCR Weather: قومی دارالحکومت دہلی این سی آر میں اتوار کی صبح بارش نے بدلا موسم کا انداز
محکمہ موسمیات نے کہا کہ اتوار کو دہلی سمیت یوپی، پنجاب، راجستھان، مدھیہ پردیش میں ہلکی سے درمیانی بارش اور طوفان کا امکان ہے
Weather in Delhi: دہلی میں کھلے گی دھوپ، اس مہینے پھر بارش ہوگی،راجستھان میں دھول کے طوفان کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ سے اگلے ایک ہفتے تک پہاڑوں کے موسم میں ایک بار پھر تبدیلی آئے گی۔ پہاڑی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں 23 اور 24 مئی تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے





