Weather Update: دھند کی لپیٹ میں آنے والے ہیں دہلی-یوپی! جنوبی ریاستوں میں موسلادھار بارش کا الرٹ، جانیں آپ کے علاقے میں کیسا رہے گا موسم کا مزاج
محکمہ موسمیات کے مطابق راجدھانی دہلی میں آج یعنی ہفتہ (28 اکتوبر) کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری رہنے کا امکان ہے، حالانکہ دن کے وقت تیز دھوپ نکلنے کا بھی امکان ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں موسلادھار بارش سے موسم ہوا خوشگوار، جانیں آج یوپی سمیت ملک بھر میں کیسا رہے گا موسم
یوپی میں کئی مقامات پر موسلادھار بارش ہو رہی ہے، جس سے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے، وہیں موسلا دھار بارش نے بھی کئی مقامات پر تباہی مچا دی ہے۔ لکھنؤ، بارہ بنکی، مرادآباد میں موسلادھار بارش کے بعد مختلف مقامات پر پانی جمع ہونے کی صورتحال پیدا ہوگئی۔
Weather Today: دہلی-این سی آر کے لوگوں کو چلچلاتی گرمی سے کب ملے گی راحت؟ آئی ایم ڈی نے دی بڑی اپ ڈیٹ
محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ جمعہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے ایک ڈگری زیادہ یعنی 35.3 اور کم سے کم درجہ حرارت معمول سے ایک ڈگری کم یعنی 25.5 رہا۔
Weather Update: دہلی میں موسم صاف رہنے کی امید ہے، اتراکھنڈ-ہماچل میں قدرت کا کہرام، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ
اتر پردیش میں مانسون اب بھی سرگرم ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں 2 سے 3 دنوں کے دوران چمک گرج کے ساتھ تیز بارش ہو سکتی ہے۔
Weather Updates: شمالی ہندوستان کی ان ریاستوں میں ہوگی موسلادھار بارش، دہلی میں بڑھے گی گرمی، جانیں اپنی ریاست کا حال
اتراکھنڈ میں موسلادھار بارش کی وجہ سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔ ندی نالوں میں تیزی آ رہی ہے۔ سیلابی پانی سڑکوں پر آگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے لوگوں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Delhi-NCR will be disturbed by sultry heat: دہلی-این سی آر والوں کو پریشان کرے گی امس والی گرمی، یوپی، بہار، اتراکھنڈ سمیت 10 ریاستوں میں زبردست بارش کی پش گوئی
مانسون مغربی اترپردیش میں سرگرم ہے۔ جب کہ مشرقی زون میں یہ معمول کے مطابق ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مشرقی زون میں چند مقامات پر جب کہ مغربی زون میں کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
Heavy rain in Delhi NCR: دہلی این سی آر میں موسلادھار بارش ،تین دن تک موسم بنا رہے گا خوش گوار، جگہ جگہ ٹریفک جام
دہلی سے متصل نوئیڈا میں بدھ کی صبح موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ لوگوں کوامس بھری گرمی سے راحت تو ملی۔ بارش کے باعث جگہ جگہ سڑکوں پر پانی بھرا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریفک جام کے مناظر ہر طرف دیکھائی دے رہے ہیں۔
Weather Today: دہلی-نوئیڈا میں امس بھری گرمی سے کب ملے گی راحت، کیسا رہے گا آج دیش کا موسم ؟
محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ 22جون کو مغربی بنگال، جھارکھنڈ، اڈیشہ، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، راجستھان، پنجاب، جموں و کشمیر، لداخ، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، گجرات، آندھرا پردیش، تلنگانہ، کرناٹک، کیرالہ کے مختلف حصوں میں طوفانی بارش کا امکان ہے۔
Delhi NCR Weather: دہلی-این سی آر میں امس بھری گرمی سے لوگوں کا براحال
ملک میں مانسون مکمل طور پر فعال ہے اور کئی حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کئی مقامات پر ندی نالوں میں طغیانی ہے اور سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
Weather Update: اتر پردیش کے بیشتر اضلاع میں ہو رہی ہےبارش۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یوپی میں ایک بار پھر جنوب مغربی مانسون ہوا ایکٹیو
دوسری جانب محکمہ موسمیات (IMD) نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں اتر پردیش میں آسمانی بجلی گرنے اور گرج چمک کے واقعات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس لیے تیز بارش یا بجلی گرنے کے دوران گھر کے اندر ہی رہیں۔ کھلے میں یا درختوں اور پودوں کے نیچے پناہ نہ لیں۔