Sagar illegal Liquor Case: ساگر میں زہریلی شراب معاملے پر انتظامیہ کی کارروائی، اہم ملزمان کے ٹھکانوں پر چلا بلڈوزر
ساگر میں غیر قانونی شراب پینے سے ہونے والی اموات کے معاملے میں انتظامیہ نے سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کی جانب سے غیر قانونی اور زہریلی شراب کے خلاف زیرو ٹالرنس کی ہدایت کے بعد شراب مافیا سے وابستہ 5 ٹھکانوں پر بلڈوزر کارروائی کی جا رہی ہے۔
Rajasthan Illegal Liquor Raid: راجستھان میں غیر قانونی شراب کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 1.40 لاکھ لیٹر واش تباہ، 172 گرفتار، 633 مقدمات درج
راجستھان میں غیر قانونی شراب کے خلاف جاری خصوصی مہم کے تحت محکمہ آبکاری نے بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے 1 لاکھ 40 ہزار 402 لیٹر واش (کچی شراب تیار کرنے والا محلول) کو تباہ کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مختلف اضلاع میں کارروائی کے دوران 172 افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ 633 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
Consumption of spurious liquor in Bihar: زہریلی شراب سے بہار میں 25 سے زیادہ اموات،ایک گاوں کے ہر گھر سے نکل رہی ہے لاش،سیوان میں ہر طرف ماتم کا ماحول
تیجسوی یادو نے اس معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "سرکاری کی نگرانی میں زہریلی شراب پینے سے 27 لوگوں کا قتل کیا گیا ہے۔ درجنوں لوگوں کی بینائی چلی گئی ہے۔ بہار میں مبینہ طور پر شراب پر پابندی ہے لیکن حکمران لیڈران - پولیس اور مافیا کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے ہر چوراہے پر شراب دستیاب ہے۔
Illegal Liquor:غیر قانونی شراب کے فروخت کے خلاف یوپی میں 16 دن چلائی جائے گی مہم
غیر قانونی شراب کو فروغ دینے، ذخیرہ کرنے، فروخت کرنے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ملزمان کے خلاف آئی پی سی کی مختلف دفعات بشمول گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی
Uproar in Bihar Assembly on Liquor Ban : بہار اسمبلی میں سی ایم نتیش کمارنے کھویا آپا،کہا چپ رہو،تم بو ل رہے ہو
وزیر اعلیٰ کے استعفے کا مطالبہ بھی کر رہے تھے۔ اس پر نتیش بھڑک اٹھے۔ بی جے پی رکن کی طرف انگلی اٹھاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت امتناع کے حق میں تھے۔ تمہیں کیا ہوا، ارے اے... تم بول رہے ہو؟ اس کا مطلب ہے کہ آپ لوگ ہی گڑبڑ کر رہے ہیں۔وزیر اعلیٰ کے اس انداز میں ناراضگی سے بی جے پی میں ملے جلے تاثرات ہیں





