US Illegal Immigrants: امریکہ سے غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا شروع، فوجی طیاروں میں لاد کر لے جایا جا رہا ہے سرحد پار
امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا، ’’گوئٹے مالا اور امریکہ غیر قانونی نقل مکانی کو مکمل طور پر ختم کرنے اور سرحدی سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ آج دو پروازوں سے اس کی شروعات ہو گئی ہے۔