Bharat Express DD Free Dish

IIC

’ہندی میری جان 2026‘ کے دوسرے ایڈیشن میں 22 ستمبر کو انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں کوی سمیلن اور مشاعرے کا انعقاد کیا جائے گا۔ جہاں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کو امیز ایوارڈ 2026 سے نوازا جائے گا۔

حال ہی میں ہوئے ٹی-20 ورلڈ کپ 2026 میں میچ فکسنگ کا معاملہ سامنے آرہا ہے۔ اس سے متعلق آئی سی سی کی طرف سے جانچ کی شروعات بھی کردی گئی ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے کی جا رہی اس جانچ میں ہندوستانی نژاد کے ایک کھلاڑی کا نام بھی ہے۔ آئیے پورے معاملہ سے متعلق جانکاری دیتے ہیں۔

انڈین ہمالین کونسل آف نالندہ بدھسٹ ٹریڈیشن (IHCNBT) کی پہلی جنرل اسمبلی کا انڈیا انٹرنیشنل سینٹر (IIC) میں کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔ اسمبلی نے ہندوستان بھر کی مختلف ہمالیائی ریاستوں سے 120 بدھ مت مندوبین کو اکٹھا کیا۔