Bharat Express

IGI Airport Unit

پولیس نے الزام لگایا کہ ملزم سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کی حراست سے فرار ہو گیا، جبکہ سی آئی ایس ایف کا دعویٰ ہے کہ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ نے ملزمان کو ان کے حوالے نہیں کیا تھا۔

سال بھر سامان چوری کی وارداتوں پر قابو پانے کیلئے خاص توجہ مرکوز کی گئی ہے اور چوری کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات اٹھاتے ہوئے 2023 میں اب تک سامان کی چوری میں ملوث 25 افراد کو گرفتار کر کے بڑے پیمانے پر ریکوری کی جا چکی ہے۔

آئی جی آئی ایئر پورٹ کی پولیس ٹیم آئندہ جی-20 سربراہی اجلاس کے پیش نظرایکشن میں ہے۔ امت ملک کی شکایت پر بڑی کارروائی کی گئی ہے۔

آئی جی آئی ایئرپورٹ کی ٹیم جولائی کے گزشتہ ایک ماہ میں  8 الگ الگ مقامات پر 10 اور ایجنٹوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ افسران کے مطابق، اس سال 2023 میں اب تک 246 اشخاص کو گرفتارکیا گیا اور 152 گاڑیاں ضبط کی گئی ہیں۔

لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے کے بہانے دنیا بھر میں چل رہے بڑے پیمانے پر گھوٹالوں اور پورے گٹھ جوڑ کو ٹوٹنے کے پیش نظر IO/SI پرشانت، HC نہال سنگھ اور W/Ct امیتا پر مشتمل ایک ٹیم INSPR کی قیادت میں تشکیل دی گئی۔