Bharat Express DD Free Dish

IED Blast

سی آر پی ایف کوبرا کی 209ویں بٹالین کے جوان نکسلیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن پر گئے ہوئے تھے۔ اس دوران پہاڑی کے قریب ایک زبردست آئی ای ڈی دھماکہ ہوا۔ تقریباً نصف درجن فوجی فٹ بال کی طرح ہوا میں اڑ گئے۔ ایک فوجی اپنی دونوں ٹانگیں کھو بیٹھے ہیں

چھتیس گڑھ سے انتہائی افسوسناک خبرسامنے آرہی ہے۔ وہاں پر نکسلی حملے میں 10 جوان شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم ہوا، جس میں 11 جوان شہید ہوگئے ہیں۔