ICMR warns of ‘silent epidemic’: حد سے زیادہ نمک کھا رہے ہیں ہندوستانی، آئی سی ایم آر نے اسے ’’خاموش وبا‘‘ قرار دیا، کہا-یہ ہائی بلڈپریشر، فالج اور دل کی بیماریوں کا باعث
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ شہری علاقوں میں بھارتی عوام اوسطاً 9.2 گرام نمک روزانہ جب کہ دیہی علاقوں میں 5.6 گرام نمک یومیہ استعمال کرتے ہی۔
COVID-19: وزارت صحت نے ریاستوں کو کوویڈ 19 کے معاملات میں اضافے کے درمیان آکسیجن، آئسولیشن بیڈز اور وینٹی لیٹرز کی دستیابی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی، عوام سے افواہوں پر دھیان نہ دینے کی اپیل
ذرائع کے مطابق IDSP کے تحت ریاستی اور ضلعی نگرانی کے یونٹس انفلوئنزا جیسی بیماری (ILI) اور شدید سانس کی بیماری (SARI) کی قریب سے نگرانی کر رہے ہیں۔
Tea-Coffee Lovers: اگر آپ بھی چائے-کافی کے شوقین ہیں تو ہوشیار رہیں! ICMR نے آپ کے لیے جاری کی ہے وارننگ
چائے ہو یا کافی، ہندوستان کی ایک بڑی آبادی دونوں کو اپنے پسندیدہ مشروبات کے طور پر استعمال کرتی ہے۔ ICMR نے واضح طور پر لوگوں کو کھانے سے پہلے اور بعد میں اس کا استعمال کرنے سے منع کیا ہے۔
Alert about two new COVID variants Eris and BA.2.68: کورونا کے نئے ویریئنٹ کا خطرہ، انفیکشن کے ایک سال بعد بھی ہو سکتی ہے موت، خوفناک ہے آئی سی ایم آر کی تحقیق
نئی قسم پر تحقیق کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس کی تبدیلی بہت تیزی سے ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔





