Puja Khedkar Case: دہلی ہائی کورٹ سے برطرف آئی اے ایس افسر پوجا کھیڈکر کو بڑی راحت، 21 اگست تک گرفتاری پر پابندی
پوجا کھیڈکر کے خلاف دھوکہ دہی سے سول سروسز کا امتحان پاس کرنے پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ پوجا کھیڈکر نے ضلعی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا،
IAS Puja Khedkar: پوجا کھیڈکر کے خلاف یو پی ایس سی کی بڑی کارروائی، اب وہ نہیں رہیں گی آئی اے ایس آفیسر، امتحان دینے پر بھی پابندی
پوجا کھیڈکر پر دھوکہ دہی کا الزام ہے۔ پوجا کھیڈکر کی عبوری ضمانت پر بدھ (31 جولائی) کو دہلی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت یکم اگست کو فیصلہ سنائے گی۔
IAS Puja Khedkar: تنازعات میں گھری آئی اے ایس پوجا کھیڈکر کے خلاف کارروائی، تربیتی پروگرام سےبلایا گیا واپس
پوجا کھیڈکر نے مبینہ طور پر خود کو جسمانی طور پر معذور اور او بی سی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والا بتایا تھا۔ یہی نہیں پوجاکھیڈکر پر پونے میں تعیناتی کے دوران مراعات کا غلط استعمال کرنے کا بھی الزام ہے۔