India Maldives Hydrographic survey: مالدیپ سے بھارت کو ایک اور جھٹکا، فوج ہٹانے کا کہنے کے بعد توڑا اب یہ معاہدہ
دی سن نے فیروزول کے حوالے سے کہا کہ انتظامیہ کا خیال ہے کہ قومی سلامتی کے لیے بہتر ہے کہ مالدیپ کی فوج کی اس طرح کے سروے کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنایا جائے