India’s is World’s Most Powerful: دنیا کے صرف 3 سے 4 ممالک چلاتے ہیں ہائیڈروجن ٹرین، بھارت کی ہائیڈروجن ٹرین دنیا کی سب سے طاقتور ٹرینوں میں سے ایک: وزیراعظم
وزیراعظم کے مطابق جند سے چلنے والی ہائیڈروجن ٹرین 3,200 ہارس پاور کے پروپلشن سسٹم سے لیس ہے، جس کی وجہ سے یہ دنیا کی سب سے طاقتور ہائیڈروجن ٹرین بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا ’’یہ نہ صرف دنیا کی سب سے طاقتور ہائیڈروجن ٹرین ہے بلکہ بھارت کی سب سے طویل ہائیڈروجن ٹرین بھی ہے۔‘‘





