Bharat Express DD Free Dish

Hydrogen Bomb

بہار انتخابات کے دوران کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اتوار کے روز کشن گنج میں عظیم اتحاد کے امیدواروں کی حمایت میں ریلی کی اور وزیر اعظم نریندر مودی اور الیکشن کمیشن پر سخت حملہ کیا۔

راہل  گاندھی نے ایک اور مثال دیتے ہوئے کہا کہ ناگ راج نامی شخص کے دو فارم صرف 36 سیکنڈ میں بھر دیے گئے، وہ بھی دوسرے ریاست کے فون نمبر سے۔انہوں نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سارا عمل ہیک کیا جا رہا ہے اور اس میں مقامی لوگ نہیں بلکہ بیرونی طاقتیں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ یکم ستمبر کو پٹنہ میں اپنی ووٹر ادھیکار یاترا کے اختتامی جلسے میں راہول گاندھی نے اعلان کیا تھا کہ اب ان کی پارٹی ووٹ چوری کے خلاف "ہائیڈروجن بم" پھوڑے گی۔ اس سے قبل انہوں نے اسی معاملے کو "ایٹم بم" کہا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ اس انکشاف کے بعد پی ایم نریندر مودی عوام کا سامنا نہیں کر پائیں گے۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ جگدمبیکا پال نے راہل گاندھی پرزبردست تنقید کرتے ہوئے ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کو اپنے ’ہائیڈروجن بم‘ والے بیان پرملک سے معافی مانگنی چاہئے۔

بھارت اور چین کے درمیان لداخ اور دیگر سرحدی علاقوں میں کشیدگی کو دیکھتے ہوئے، اس ہتھیار کا تجربہ بھارت کے لیے تشویشناک ہے۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی تباہ کن صلاحیت اور رینج بھارتی فوجی تنصیبات اور سرحدی ڈھانچے کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔