Bomb Threat Bahrain-Hyderabad Flight : حیدرآباد جا رہی گلف ایئر فلائٹ میں بم کی دھمکی، ممبئی میں ہنگامی لینڈنگ
بحرین سے حیدرآباد جانے والی گلف ایئر کی فلائٹ جی ایف 274 کو اُس وقت ہنگامی طور پر ممبئی اتارنا پڑا جب جہاز میں بم رکھے جانے کی اطلاع موصول ہوئی۔ یہ اطلاع ای-میل کے ذریعے اتوار کی صبح قریب تین بجے حیدرآباد ایئرپورٹ حکام کو ملی، جس کے بعد فوراً ہی تمام سکیورٹی ایجنسیاں حرکت میں آ گئیں اور طیارے کو حفاظتی پروٹوکول کے تحت ممبئی کی جانب موڑ دیا گیا۔
Hyderabad Blast: حیدرآباد میں کیمیکل سے بھرے ٹینکر میں زور دار دھماکہ،اب تک 10 لوگوں کی موت،متعدد زخمی،راحت وبچاو جاری
حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اگرچہ ابھی تک حادثے کی وجہ واضح نہیں ہے تاہم ابتدائی طور پر خیال کیا جا رہا ہے کہ دھماکہ ری ایکٹر میں فنی خرابی کے باعث ہوا ہو گا۔





