Congress Allegations: ’’ہندوتوا کے ذریعے طلبا کو کیا جارہا ہے تیار جو بن سکتا ہے ملک کی تباہی کا باعث‘‘ این سی ای آر ٹی کی نئی کتابوں پر حسین دلوئی کی سخت تنقید
حسین دلوئی نے مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو اور ان کے خاندان پر زمین کی خریداری سے متعلق الزامات کے معاملے میں غیر جانبدار اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو اس پر کارروائی ہونی چاہیے۔
Row Over Independence Day Meat Ban: ممبئی میں یوم آزادی کے موقع پر گوشت کی فروخت پر پابندی، کانگریس نے کہا، حکم میں حب الوطنی جیسی کوئی بات نہیں
بی جے پی کی ترنگا یاترا پر دلوائی نے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کیونکہ انہوں نے ہمیشہ ترنگے کی مخالفت کی ہے۔ ترنگے کا رنگ سبز ہے اور انہوں نے ہمیشہ سبز رنگ کے خلاف بات کی ہے۔ اب جب وہ ترنگا لے کر پریڈ کر رہے ہیں تو یہ اچھی بات ہے۔ ترنگے میں اشوک چکر کی بی جے پی نے ہمیشہ ہی مخالفت کی ہے۔ بی جے پی دکھاوا کر رہی ہے۔ ترنگا کانگریس کا نشان ہے۔ 26 جنوری اور 15 اگست کے موقع پر کانگریس پارٹی اپنے علاقوں میں یاترا نکالتی رہی ہے۔
Congress leader Hussain Dalwai remark: آر ایس ایس ایک دہشت گرد تنظیم ہےجس نے مہاتما گاندھی کا قتل کیا اور ابھی تک معافی بھی نہیں مانگی:حسین دلوائی
آر ایس ایس پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے انہوں نے کہا، "آر ایس ایس ایک خطرناک تنظیم ہے اور میں اس کا ثبوت دے رہا ہوں۔ پہلا ثبوت یہ ہے کہ جن سنگھ کے بانی کا قتل کیا گیا تھا۔ قتل کی تحقیقات کے لیے بلراج مدھوک کی قیادت میں ایک کمیٹی بنائی گئی ہے۔




