Bharat Express DD Free Dish

Husband Wife

نوئیڈا میں ایپل اسٹور کے باہر ایک شخص نے دعویٰ کیا کہ اس نے بیوی کے لیے آئی فون 18 پرو خریدنے کے لیے خاندان کا پُشتینی سونا فروخت کر دیا۔ ہرش گوئنکا کی جانب سے ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد مہنگے برقی آلات اور خاندانی اثاثوں کو لے کر سوشل میڈیا پر بحث شروع ہو گئی۔

بالی ووڈ اداکارہ سیلینا جیٹلی ایک بار پھر اپنی نجی زندگی کے باعث خبروں میں ہیں۔ شوہر پیٹر ہیگ سے طلاق اور بچوں کی تحویل (کسٹڈی) کے معاملے پر جاری تنازع کے درمیان انہوں نے شوہر اور سسر کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹسز پر کھل کر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ اس طرح کے معاملات میں مبہم اور عام الزامات لگانے سے قانونی عمل کا غلط استعمال ہوگا اور بیوی اور اس کے اہل خانہ کی طرف سے  ایک ہتھیار کے طور پر اس  کو استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

شادی سے پہلے، دوران اور شادی کے بعد عورت کو جو جائیدادیں تحفے میں دی جاتی ہیں وہ اس کی 'جاائیداد' ہے۔ یہ اس کی مکمل ملکیت ہے اور وہ اس کے ساتھ جو چاہے کر سکتی ہے۔