More than 66 lakh children in India remain hungry every day: ہندوستان میں 67 لاکھ بچے روزانہ بھوکے رہتے ہیں:امریکی ریسرچ میں دعویٰ
تحقیق کے دوران بھارت میں تقریباً 67 لاکھ بچے ایسے پائے گئے جنہوں نے 24 گھنٹوں کے دوران کچھ نہیں کھایا۔ ان بچوں کو زیرو فوڈ کے زمرے میں رکھا گیا تھا۔ زیرو فوڈ چلڈرن سے مراد 6 سے 23 ماہ کے وہ بچے ہیں جنہوں نے پچھلے 24 گھنٹوں میں کوئی دودھ نہیں پیا،یا کھانا نہیں کھایا ہے۔