Bharat Express DD Free Dish

Humanitarian Crisis Palestine

سونیا گاندھی نے غزہ موضوع پرمرکزی حکومت کی خاموشی پرسوال اٹھائے۔ بی جے پی نے جواب دیتے ہوئے کانگریس پرغیرملکی پالیسی کوووٹ بینک سے جوڑنے کا الزام لگایا ہے۔

کوالالمپور میں منعقدہ کانفرنس میں فلسطین کے انسانی بحران، امن اور انسانی حقوق پر زور، بھارتی مسلم قیادت کی مضبوط آواز۔ کانفرنس میں مختلف ممالک سے آئے ہوئے دانشوروں، سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے ماہرین نے بھی شرکت کی۔ تمام مقررین نے فلسطین میں امن، تعمیرِ نو اور انسانی امداد کے لیے مشترکہ اور منظم عالمی کوششوں پر زور دیا۔