PM Modi Launches HPV Vaccination Campaign: وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کا کیا آغاز، کہا- یہ ناری شکتی کو مضبوط بنانے کی اہم پہل
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ حمل کے دوران غذائی قلت ماؤں کی زندگی کے لیے بڑا خطرہ بنتی تھی، جس کے پیش نظر محفوظ مادریت اسکیم شروع کی گئی تاکہ حاملہ خواتین کو مناسب غذائیت مل سکے۔ اس کے تحت خواتین کے بینک کھاتوں میں مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔
PM Modi to visit Ajmer on February 28: وزیراعظم مودی 28 فروری کو راجستھان دورے پر، 16,680 کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کریں گے
قابل تجدید توانائی کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے وزیراعظم مودی راجستھان کے رینیوایبل انرجی زون (REZ) سے بجلی نکالنے کے لیے ٹرانسمیشن سسٹم کا افتتاح کریں گے، جس میں پانچ 220 کے وی اور دو 400 کے وی گرڈ سب اسٹیشنز کے ساتھ متعلقہ ٹرانسمیشن لائنز بھی شامل ہیں۔
HPV vaccination helps fight cervical cancer: ایچ پی وی ویکسین سروائیکل کینسر سے لڑنے میں کرتی ہے مدد، آنندی بین پٹیل نے بیٹیوں کے لیے کہی یہ بڑی بات
مختلف سرکاری اسکولوں کی طالبات کی ہوئی HPV ویکسینیشن۔ یہ ویکسین زندگی بچانے والی ہے اور انڈسٹری کو بھی اپنے CSR فنڈز کا ایک حصہ بیٹیوں کی ویکسینیشن پر خرچ کرنا چاہیے




