India–Malaysia signals shift towards Technology-Led Growth: PHDCCI بھارت–ملیشیا شراکت داری میں ٹیکنالوجی پر مبنی ترقی کی سمت اشارہ: پی ایچ ڈی سی سی آئی
راجیو جونیجا نے مزید کہا کہ ڈیجیٹل ادائیگیوں، مقامی کرنسی میں لین دین، ہنرمندی کی ترقی اور اختراع پر مبنی ترقی پر زور اس بات کی علامت ہے کہ دونوں ممالک دوطرفہ اقتصادی تعاون کو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا چاہتے ہیں
Village lacked road, patient was carried in bag to hospital: گاؤں میں سڑک نہیں تو مریض کو جھولی میں ڈال کر پہنچایا اسپتال، ویڈیو ہوئی وائرل
مدھیہ پردیش کے علی راج پور ضلع کے کاچلا فلیا میں سڑک کی کمی نے اہلِ خانہ کے لیے مشکلات بڑھا دیں۔ 62 سالہ روپلی کی طبیعت بگڑنے پر گھر والوں نے انہیں جھولی میں ڈال کر تقریباً ایک کلومیٹر پیدل چلتے ہوئے سڑک تک لے گئے۔
Hospitality major Hilton Hotels sees growth across all segments in India: ہندوستان میں Hilton Hotels کی تمام شعبہ جات میں تیز ترقی
چین میں Hilton کے 881 ہوٹلز فعال ہیں اور 832 مزید زیرِ تعمیر ہیں، جو کمپنی کی وہاں کی مضبوط موجودگی کو ظاہر کرتا ہے۔ اسی طرز پر Hilton نے ہندوستان میں آئندہ 10 سالوں میں 10 گنا ترقی کا ہدف رکھا ہے۔
India’s hospitality industry: ہندوستان کی ہاسپیٹلیٹی انڈسٹری ترقی کی راہ پر، 2028 تک ایک بلین ڈالر سرمایہ کاری کی توقع
عالمی تجارتی رئیل اسٹیٹ اور انویسٹمنٹ مینجمنٹ کمپنی جے ایل ایل نے ایک رپورٹ میں کہا کہ فی دستیاب کمرہ آمدنی (RevPAR) میں اس سال جنوری سے مارچ کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 16.3 فیصد اضافہ ہوا۔





