Bharat Express DD Free Dish

Horrific Accident

حادثے کے بعد لینگٹن خود سے کھڑے ہونے کے قابل نہیں تھے، جس پر میڈیکل ٹیم فوری طور پر میدان میں پہنچی۔ ڈاکٹروں نے احتیاطی تدابیر کے طور پر ان کے سر اور گردن کو خصوصی سپورٹ کے ذریعے مکمل طور پر مستحکم کیا، تاکہ مزید کسی ممکنہ چوٹ سے بچایا جا سکے۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں اسٹریچر پر میدان سے باہر لے جایا گیا، جس کے باعث مقابلہ کچھ وقت کے لیے روک دیا گیا۔

ہماچل پردیش میں صبح 9 بج کر 53 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.3 ناپی گئی۔

پولیس نے بتایا کہ ڈرائیور اجے مشرا (25) جو کہ بہرائچ کے نانپارہ قصبہ کا رہنے والا ہے، جو اس حادثے میں شدید زخمی ہوا ہے، اس کا بہرائچ میڈیکل کالج میں علاج کیا جا رہا ہے۔

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا، "یہ بتاتے ہوئے افسوس ہوتا ہے کہ ضلع اکولا کے پارس میں ایک مذہبی تقریب کے دوران ٹین کے شیڈ پر درخت گرنے سے کچھ عقیدت مندوں کی موت ہو گئی