Prayagraj Dating App Honeytrap: ڈیٹنگ ایپ پر ہنی ٹریپ، 5 افراد جیل اور 6 کروڑ کی وصولی! پریاگ راج میں پلوّی سنگھ کا خوفناک جال
اتر پردیش کے پریاگ راج میں ایک خاتون نے ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے لوگوں کو اپنے محبت کے جال میں پھنسا کر کروڑوں روپے وصول کیے۔ الزام ہے کہ وہ ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے مختلف ناموں سے لوگوں سے دوستی کرتی تھی اور اسی دوران ان کے ساتھ قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بنا لیتی تھی۔
Honeytrap Case In Madhya Pradesh: بزرگ کو ہنی ٹریپ میں پھنسا کر وصولے 33 لاکھ… ویڈیو کے نام پر کر رہے تھے بلیک میل، ایک خاتون گرفتار
رمیش چندر نے بتایا کہ ابتدا میں انہوں نے بدنامی اور قانونی کارروائی کے خوف سے 5 ہزار روپے ادا کیے، مگر اس کے بعد ملزمان کی مانگ میں مسلسل اضافہ ہوتا گیا۔ مختلف اوقات میں 5 لاکھ، 7 لاکھ اور دیگر اقساط کی شکل میں کل 33 لاکھ روپے وصول کیے گئے۔ اس دوران ملزمان نے ان سے کئی حلف ناموں پر بھی زبردستی دستخط کروا لیے، جس سے معاملہ مزید سنگین ہو گیا۔
Bangladesh MP Murder Case: قتل کے بعد بنگلہ دیشی رکن پارلیمنٹ کے پورے جسم کی کھال اتاری گئی اور سارا گوشت باہر نکال لیا گیا، اور پھر…. رونگٹے کھڑے کر دینے والا اقبالِ جرم
رکن پارلیمنٹ انوار العظیم کے قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اختر الزمان ہے جو بنگلہ دیشی نژاد امریکی شہری ہے۔ اختر الزمان نے خود انہیں دو ماہ قبل ممبئی سے کولکتہ بلایا تھا۔
Relief to Kamalnath in ‘honey trap’ case: ہنی ٹریپ کیس میں کانگریس لیڈر کمل ناتھ کو راحت، پین ڈرائیو سے متعلق عرضی مسترد، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
ایس آئی ٹی نے یہ نوٹس کمل ناتھ کے مبینہ بیان کی بنیاد پر سال 2021 میں جاری کیا تھا جس میں انہوں نے 'ہنی ٹریپ' کیس کی پین ڈرائیو رکھنے کا دعویٰ کیا تھا۔
Canteen operator arrested on charges of spying: بیکانیر میں کینٹین آپریٹر جاسوسی کے الزام میں گرفتار، وکرم سنگھ پر پاکستان کیلئےکام کرنے کا الزام
اگروال نے کہا کہ پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی جاسوسی سرگرمیوں پر راجستھان انٹیلی جنس ڈپارٹمنٹ کی مسلسل نگرانی کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ وکرم سنگھ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستانی انٹیلی جنس ہینڈلرز سے مسلسل رابطے میں ہے۔





