home loan EMI: چھ سال کی بچی کروڑوں روپے کے گھر کی بن گئی مالک ، جانئے اتنی کم عمر میں یہ کارنامہ کیسے کر دکھایا؟
آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ لڑکی نے ملبورن کے قریب ایک گھر سرمایہ کاری کے طور پر خریدا ہے۔ اس گھر اور زمین کی قیمت $6,71,000 ہے۔