When will Eid-ul-Fitr be Celebrated: کب نظر آئے گا شوال کا چاند؟ جانیے بھارت اور خلیجی ممالک میں کب منائی جائے گی ‘عید الفطر’
رمضان کا مقدس مہینہ اختتام کے قریب ہے اور اب سب کی نظریں شوال کے چاند پر لگی ہوئی ہیں۔ کیا بھارت میں 21 مارچ کو عید منائی جائے گی؟ جانیے سعودی عرب اور بھارت کے درمیان چاند نظر آنے کا حساب اور ممکنہ تاریخیں۔
رمضان کا چاند نظر آگیا، ملک کی تمام مساجد میں آج سے نماز تراویح کا اہتمام، ماہ مبارک کے پہلے عشرے کا آغاز، پڑوسی ملک نیپال سے بھی رویت کی تصدیق
ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے مطابق کل 19 فروری بروز جمعرات پہلا روزہ رکھا جائے گا۔ مرکزی دارالقضاء امارۃ شرعیہ (بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ) نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ مرکزی جمعیۃ اہل حدیث ہند نے بھی رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔





