Sonali Bendre Accompanies Dakota Johnson To Mumbai’s Siddhivinayak Temple: ففٹی شیڈز آف گرے ہیروئن ڈکوٹا جانسن سلوار سوٹ پہن کر پہنچی سدھی ونائک مندر، بوائے فرینڈ کے ساتھ نندی سے مانگی منت
ویڈیو میں تینوں نے زعفرانی رنگ کا دوپٹہ پہن رکھا ہے اور آپس میں باتیں کرتے ہوئے چل رہی ہیں۔ اس دوران ڈکوٹا کو بھی مسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
Priyanka Chopra Injured: شوٹنگ کے دوران زخمی ہوئیں پرینکا چوپڑا، اسٹنٹ کرنے میں گردن میں لگی چوٹ، اداکارہ نے شیئرکی تصویر
اداکارہ پرینکا چوپڑا کو شوٹنگ کے دوران چوٹ لگ گئی ہے۔ اپنی چوٹ کی جھلک خوداداکارہ نے سوشل میڈیا پرتصویرشیئرکرکے دکھائی ہے۔
Monkey Man trailer: دیو پٹیل کی ایکشن تھرلر فلم ’منکی مین‘ کا ٹریلر ریلیز، شوبھیتا دھولی پالا نے ہالی ووڈ میں مچائی دھوم
اس فلم سے ہالی ووڈ میں قدم رکھنے والی شوبھیتا دھولی پالا نے جمعہ کی رات انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا، 'میں اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم منکی مین کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے بہت خوش ہوں۔
Nine people shot in Hollywood, Florida: ہالی ووڈ میں سمندری ساحل کے قریب فائرنگ، 9 افراد زخمی
میموریل ہیلتھ کیئر سسٹم کے ترجمان یانت اوباریو سانچیز نے کہا کہ زخمیوں میں چھ بالغ اور تین بچے شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام زخمیوں کی حالت مستحکم ہے۔
Met Gala 2023: میٹ گالا میں اداکارہ پرینکا چوپڑا سے لے کر عالیہ بھٹ تک ہوں گی شامل،گلیمرس کا ہوگا مجمع
Met Gala 2023: میٹ گالا 2023 میں پرینکا چوپڑا سے لے کرعالیہ بھٹ تک کئی ستارے شال ہونے کے لئے تیار ہیں۔ آپ بھی گھر پربیٹھ کر اس بہترین ایونٹ کا لطف لے سکتے ہیں۔
Kim Kardashian reveals alcohol consumption:کم کارد یشین نے کیا شراب نوشی کا انکشاف
ریئلٹی ٹی وی اسٹار کم کاردیشین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب کافی اور شراب دونوں پیتی ہیں۔ایپی سوڈ کے دوران، کم نے کہا کہ انہیں ٹکیلا پسند ہے۔
Unconscious influence of Hindu mythology in Avatar 2 movie story:اوتار 2 کی کہانی میں ہندو افسانوں کا غیر شعوری اثر
اوتار دی وے آف واٹر: اس کے اندر 2009 کی بلاک بسٹر اوتار کا سیکوئل ریلیز ہوا ہے جس کا عنوان ہے اوتار دی وے آف واٹر کافی ہائپ پیدا کر چکا ہے اور باکس آفس کلیکشن پر تیزی سے بڑھ رہا ہے