RBI March 2026 Bank Holiday List: مارچ 2026 میں ہولی، شب قدر اور عید الفطر کی سرکاری تعطیل کب کب؟ آر بی آئی کی فہرست سے جانیے کتنے دن بند رہیں گے بینک
آر بی آئی نے مارچ 2026 کے لیے بینکوں کی تعطیلات کی فہرست جاری کر دی ہے۔ ہولی کے موقع پر 2، 3 اور 4 مارچ کو مختلف شہروں میں بینک بند رہیں گے۔ آن لائن سروسز فعال رہیں گی۔ یہاں دی گئی فہرست دیکھ کر آپ پہلے سے اپنے منصوبے بنا سکتے ہیں۔
Small Business Ideas: ہولی پر چھوٹے کاروبار سے بڑی کمائی! صرف ایک ہفتے میں کمائیں زبردست منافع، یہ 5 بزنس آئیڈیاز آپ کو بنا سکتے ہیں مالا مال!
رمضان المبارک اور عید پر خرید و فروخت کے ساتھ ہی ہولی کا تہوار بھی کمائی اچھا متبادل بن سکتا ہے۔ اگر آپ کم بجٹ میں کوئی نیا کام شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ 5 سپر ہٹ بزنس آئیڈیاز آپ کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتے ہیں۔ جانیے کیسے ایک چھوٹی سی شروعات آپ کو اس فیسٹیول سیزن میں اچھی خاصی آمدنی کما کر دے سکتی ہے۔
Holi 2025: بلم پچکاری سے لے کر رنگ برسے بھیگےچنر والی…’، یہ گانے ہولی کے جشن میں دھوم مچا دیتے ہیں
'مدر انڈیا' کا گانا 'ہولی آئے رے کنہائی': 1957 میں ریلیز ہونے والی محبوب خان کی فلم 'مدر انڈیا' کے گانے 'ہولی آئے رے کنہائی' کو بھولنا مشکل ہے۔ آج بھی یہ گانا لوگوں کے لبوں پر ہے۔
CM Yogi Celebrates Holi:’بھارت متحد رہے..’، گورکھپور میں وزیراعلیٰ نے پھولوں سے کھیلی ہولی، ویڈیو وائرل
ہولی کے اس موقع پر سی ایم یوگی نے قومی اتحاد کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہندوستان کے لوگ متحد ہیں تو کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی۔ ہندوستان اسی صورت میں ترقی کرسکتا ہے ،جب اس کے لوگ مل کر کام کریں۔
Holi 2025: ملک بھر میں ہولی کا جشن، وزیر اعظم نریندر مودی نے ہولی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباددی
کئی ریاستوں کی پولیس نے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹس یا تبصرے کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔ انتظامیہ نے تہوار کو پرامن طریقے سے منانے میں تعاون کی اپیل کی ہے۔
Holi Festival of Colors: کیاہولی کے رنگوں سے کئی بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے، جانئے کیا واقعی ایسا ہے یا پھر؟
ہولی کا تہوار بہار کے موسم میں آتا ہے۔ اس دوران موسم میں تبدیلی آتی ہے، جس سے جسم میں کئی طرح کے انفیکشن اور الرجی کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
Holi 2025: ہندوستان کے علاوہ ان ممالک میں بھی منائی جاتی ہے ہولی ؟ ان ممالک کا نام جان کر آپ رہ جائیں گے حیران
سب سے پہلے ہم بھارت کے پڑوسی ملک نیپال کی بات کرتے ہیں۔ اس ملک کی 80 فیصد آبادی کا تعلق ہندو مذہب سے ہے۔
Holi 2025: زبردستی رنگ پھینکیں گے تو ہوگی سخت کارروائی، اس شہر میں ہولی پر جاری نئی گائیڈلائنز
ہدایات کے مطابق بغیر اجازت کسی پر رنگ یا پانی پھینکنا، گاڑیوں یا عوامی مقامات پر بغیر اجازت کے رنگ ڈالنا
Uttarakhand Holi 2025: اتراکھنڈ کے 125 گاؤں میں نہیں کھیلی جاتی ہولی، رنگ چھونے سے بھی ڈرتے ہیں لوگ،جانئے کیا ہے وجہ
جیون ورتی نے کہا کہ 3700 میٹر اونچی پہاڑی پر واقع چپلا کیدار کے عقیدت مندوں کو دیوتا کی پوجا اور یاترا کے دوران بھی رنگ برنگے کپڑے پہننے کی اجازت نہیں ہے۔ پوجا کے دوران، پجاری سمیت تمام عقیدت مند صرف سفید کپڑے پہنتے ہیں۔
Holi Celebrations:دہلی میں ان جگہوں پراپنے دوستوں کے ساتھ منائیں ہولی کا تہوار،ان جگہوں پر ہولی ہوتی ہے بہت خاص
اگر آپ دہلی میں رہتے ہیں اور اپنی ہولی کو خاص بنانا چاہتے ہیں، تو حوض خاص آپ کے لیے بہترین آپشن ہے۔





