Hockey World Cup:پنالٹی کارنر کا فائدہ نہ اٹھانے کی کمزوری بھارت کو بھاری پڑی، ورلڈ کپ سے ہونا پڑا باہر
نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے کراس اوور میچ میں بھی پینلٹی کارنر کا فائدہ نہ اٹھا پانا ٹیم انڈیا پر بہت بھاری پڑاتھا۔ ہندوستان کو میچ کے 22ویں سے 24ویں منٹ کے اندر چار کارنر ملے۔ لیکن ہندوستانی کھلاڑی صرف ایک بار گول کیپر کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔





