Bharat Express DD Free Dish

HINDUJA FOUNDATION

ایران ایک بارپھرسرخیوں میں ہے۔ اسرائیل کے ساتھ 10 دنوں زیادہ سے جنگ جاری ہے۔ اب اس جنگ میں امریکہ بھی کود پڑا ہے۔ اس نے ایران کے نیوکلیئرٹھکانوں پرحملہ کردیا ہے۔ ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور صنعتی گھرانے کا ہیڈ کوارٹرکئی سال تک ایران کے دارالحکومت تہران میں رہا۔

ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کرتے ہوئے مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر نے لکھا کہ آج ہندوجا گروپ کے نمائندوں کے ساتھ ہم نے ہندوستان کے پاوس سیکٹر کو مزید مستحکم بنانے سمیت کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان اس شراکت داری کے بارے میں نائب وزیر اعظم اولیور ڈاؤڈن نے کہا کہ میں کنگز کالج لندن اور ہندوجا فاؤنڈیشن کے درمیان نئی شراکت داری کا خیرمقدم کرتے ہوئے خوش ہوں۔