Bharat Express

Hindu temple attack

اتوار کو ہندو سبھا مندر میں ہونے والے احتجاج کے ویڈیو میں ان کی پہچان کی گئی۔ سارجنٹ ہریندر سوہی خالصتان کا جھنڈا تھامے کیمرے میں نظرآئے، جب کہ احتجاج میں شامل دیگر لوگ بھارت مخالف نعرے لگا رہے تھے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرایکس پر لکھا کہ "میں کینیڈا میں ایک ہندو مندر پر دانستہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ہمارے سفارت کاروں کو دھمکانے کی بزدلانہ کوششیں بھی اتنی ہی خوفناک ہیں۔