Hindon Airbase: ہنڈن ایئربیس کی باؤنڈری وال سے ملحقہ مشکوک گڑھا کس نے کھودا؟ پولیس تفتیش میں مصروف، ظاہر کیا دراندازی کا خدشہ
شبھم پٹیل نے کہا کہ فی الحال گڑھے کو عارضی طور پر مٹی سے بھر دیا گیا ہے۔ پولیس نے مختلف پہلوؤں سے کیس کی تفتیش شروع کردی ہے۔ گڑھے کی اطلاع ملنے کے بعد اسے دیکھنے کے لیے جمع ہونے والے کچھ مقامی لوگوں نے دعویٰ کیا کہ اس طرح کی حرکتیں یہاں کئی بار ہو چکی ہیں۔
Hindon Air Force Kendriya Vidyalaya: وزیر اعظم کے خوابوں کی تعبیر میں مصروف ہے ہنڈن ایئر فورس کے وی – ون اسکول
5 ستمبر کو ٹیچرز ڈے پر یہ جانکاری دیتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا تھا، 'میں ٹیچرز ڈے پر ایک نئی پہل کا اعلان کر رہا ہوں۔ پرائم منسٹر اسکولس فار رائزنگ انڈیا (پی ایم شری) کے تحت ملک بھر میں 14,500 اسکولوں کو ترقی اور اپ گریڈ کیا جائے گا۔ یہ سب ماڈل اسکول ہوں گے اور ان میں قومی تعلیمی پالیسی کی ہر چیز شامل ہوگی۔