Bharat Express DD Free Dish

hina shahab

حنا شہاب نے کہا کہ ہم لوگ سبھی سماج کو ساتھ لے کرچلنے والے لوگ ہیں۔ اوپروالے پرہمیں پورا بھروسہ ہے، رگھو ناتھ پورکی عوام پربھروسہ ہے، جو بھی ہوگا بہت ہی اچھا ہوگا۔ بہار میں ہماری حکومت بن رہی ہے۔

بہار میں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں اگر کوئی سب سے زیادہ ہاٹ سیٹ ہے تو وہ سیوان ہے۔ اسی لیے حنا کے اترنے کے بعد کہا جا رہا ہے کہ یہاں کے دگجوں کے لیے تھوڑا مشکل ہو سکتا ہے۔

شہاب الدین صاحب ہر مشکل حالات میں آر جے ڈی کے ساتھ رہے۔ ان کی موت کے بعد ہمارے خاندان کو نظر انداز کیا گیا یا نہیں یہ الگ بات ہے۔ آر جے ڈی شہاب الدین صاحب کی پارٹی تھی۔

اس کے بعد آر جے ڈی کی حنا شہاب کو 3.31 لاکھ ووٹ ملے اور سی پی آئی (ایم ایل) کے امرناتھ یادو کو تقریباً 74 ہزار ووٹ ملے۔ 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے اوم پرکاش یادو نے آر جے ڈی کی حنا کو شکست دی تھی۔

سیوان کے سابق ایم پی محمد شہاب الدین کی اہلیہ حنا شہاب نے حسین گنج میں ایک پروگرام کے دوران یہ بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ سبز، پیلا، سرخ، بھگوا میرے لیے اجنبی رنگ نہیں ہیں۔ یہ سب ہمارے اپنے رنگ ہیں۔