Bharat Express DD Free Dish

Hina Khan Cancer

دو مختلف دنیاؤں سے ہم نے محبت کا ایک جہان بسایا، ہمارے اختلافات مٹ گئے، دل ایک ہوئے، ایک ایسا رشتہ بنا جو صدیوں تک قائم رہے گا”

حنا خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے بوائے فرینڈ راکی جیسوال کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ کینسرکے علاج کے دوران ان کا مکمل ساتھ دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ حنا خان نے اپنی فیملی اور راکی کی فیملی کے بارے میں بھی باتیں کی ہیں۔

اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا پرخوب سرگرم ہیں اور فینس کے ساتھ ہرایک تازہ ترین اپڈیٹ شیئرکررہی ہیں۔ حنا خان نے پھرسے اپنے انسٹا گرام پرایک تازہ ترین ویڈیو شیئرکیا ہے۔

حنا خان کی ان تصاویر کو دیکھ کرمداح بھی کافی جذباتی ہو رہے ہیں اوراداکارہ کی پوسٹس پر ان کی صحت یابی کے لیے مسلسل دعائیں کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ٹی وی اوربالی ووڈ کی مشہور شخصیات بھی تبصرے کر کے اداکارہ کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔