Three New Criminal Laws Come into Force on July 1 : یکم جولائی سے ملک میں 3 نئے قوانین لاگو ہوں گے، اب قاتلوں کو 302 نہیں 101 میں ملے گی سزا
دفعہ 302 - سب جانتے ہیں کہ پہلے قتل کے مقدمات میں سزا دفعہ 302 کے تحت دی جاتی تھی، لیکن اب ایسے مجرموں کو دفعہ 101 کے تحت سزا دی جائے گی۔
NEET 2024 کے امتحان میں دھاندلی، ملک بھر میں اب تک 7 ہائی کورٹس اور سپریم کورٹ میں عرضیاں دائر
ہردیال پبلک اسکول، جھجھر کے پرنسپل نے کہا ہے کہ ان کا کوئی طالب علم امتحان دینے میں دیر سے نہیں آیا، تو سوال یہ ہے کہ پھر گریس نمبر کیوں دیے گئے۔
NEET Paper Leak Case: سپریم کورٹ نے این ٹی اے کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست دائر کرنے والے طلبا سے مانگا جواب
جمعرات کو منظور کیے گئے اپنے حکم کے پیش نظر، عدالت عظمیٰ نے NTA کو ہائی کورٹس میں زیر التوا گریس مارکس کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی منتقلی سے متعلق اپنی درخواست واپس لینے کی اجازت دی۔
GST on Online Game: آن لائن گیمنگ کمپنیوں پر 28 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو جواب دینے کا دیا آخری موقع
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں کیسینو، آن لائن گیمنگ اور ہارس ریسنگ پر 28 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اعلان سے پہلے آن لائن گیمنگ، کیسینو اور ہارس ریسنگ پر 18 فیصد جی ایس ٹی وصول کیا جاتا تھا۔