Trump says Israel Hamas ceasefire is still: غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد بھی اسرائیل اور حماس کی جنگ بندی برقرار: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونالڈٹرمپ نے کہا کہ حماس کی قیادت کسی بھی مبینہ خلاف ورزی میں ملوث نہیں تھی۔ انہوں نے ’’کچھ اندرونی باغیوں‘‘ کو اس کے لیے مورد الزام ٹھہرایا۔
Despite the ceasefire, electric cars at Israeli ports are a cause for fear: جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی بندرگاہوں پر موجود الیکٹرک کاریں خوف کا سبب، ایران انھیں کبھی بھی بنا سکتا ہے تباہی کا ذریعہ
اسرائیلی افسران نے اظہارِ فکر کیا ہے کہ اگر ایران کی طرف سے میزائل حملہ ہوتا ہے اور وہ کسی بندرگاہ پر کھڑی الیکٹرک گاڑیوں کو نشانہ بناتا ہے تو خوفناک آگ لگ سکتی ہے، جسے بجھانا تقریباً ناممکن ہوگا۔





