Waqf Amendment Bill 2024: وقف ترمیمی بل کے خلاف اپوزیشن، کانگریس ایم پی ہیبی ایڈن نے لوک سبھا میں دیا نوٹس
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی یو پی اے حکومت نے وقف املاک سے متعلق یہ بل 18 فروری 2014 کو راجیہ سبھا میں پیش کیا تھا۔ اب مرکزی حکومت نے اسے راجیہ سبھا سے واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔