Middle East Crisis: حزب اللہ پر اسرائیل نہیں کرے گا حملہ، ایرانی کی دھمکی کے بعد ٹرمپ نے کیا اعلان، آئی ڈی ایف نے بھی بیروت پر روکا حملہ
ادھر ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں مختلف محاذوں پر جاری ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ایسی کسی بھی خلاف ورزی کے نتائج کی ذمہ داری امریکہ اور اسرائیل پر عائد ہوگی۔
US Iran Peace Talks in Pakistan: اسلام آباد مذاکرات کے لیے ایرانی وفد پاکستان پہنچا، ٹرمپ کو وارننگ – شرائط نہ مانیں تو بات چیت مشکل
امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے، جب کہ ان کے ہمراہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی ایلچی اسٹیو اور سینئر مشیر جیرڈ کشنربھی ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں وفود اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں ملاقات کریں گے جہاں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Our fingers remain on the trigger: ’’ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں، لبنان پر حملے بند نہ ہوئے تو نتائج ہوں گے سنگین‘‘ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا اسرائیل کو سخت انتباہ
ایرانی صدر نے سخت لہجے میں کہا ہے کہ ’’صہیونی حکومت کی جانب سے لبنان پر نئے حملے سیزفائر کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ ایسے اقدامات مذاکرات کو بے معنی بنا دیتے ہیں۔ ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔ ایران اپنے لبنانی بھائیوں اور بہنوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔‘‘





