Bharat Express DD Free Dish

Hera Pheri 3

ذرائع  نے کہاکہ اب وقت آ گیا ہے کہ بالی ووڈ کے اداکار یہ سمجھیں کہ ہالی ووڈ کی طرح یہاں بھی پروڈیوسرز اداکاروں کے من مانی فیصلوں کو برداشت نہیں کریں گے، جو فلموں سے اچانک نکل جاتے ہیں۔

بالی ووڈ میں ایسی کئی فلمیں ہیں جن کے سیکوئل کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔ آئیے ان کے نام جانتے ہیں۔