Jaya Bachchan Net Worth: جیا بچن کے پاس ہے بے شمار دولت، سونا اور چاندی، سماجوادی پارٹی کی ایم پی سے بہت پیچھے ہیں ہیما مالنی
جیا بچن اپنی اداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ وہ اپنے کام کی وجہ سے کروڑوں روپئے کی جائیداد کی مالکن بن گئی ہیں۔
Hema Malini Birthday: ہیما مالنی کی 75ویں سالگرہ کی پارٹی میں مادھوری سے لے کر رانی تک تمام ستاروں نے اپنی خوبصورتی کے دکھائے جلوے
ہیما مالنی کی ستاروں سے سجی سالگرہ کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ویڈیو میں جوہی چاولہ کو ہیما مالنی کی حفاظت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بعد ازاں اداکارہ کو دو منزلہ کیک کاٹتے دیکھا گیا جسے پھولوں اور موتیوں سے سجایا گیا تھا۔
Hema Malini-Dharmendra Love Story: پہلی بیوی کو چھوڑا، ہیما مالنی سے شادی کے لئے بن گئے مسلم… پھر کیوں ڈریم گرل سے راہیں ہوگئیں الگ، جانئے وجہ
Hema Malini-Dharmendra: ہیما مالنی اور دھرمیندر بالی ووڈ کی پسندیدہ جوڑی میں سے ایک ہیں۔ دونوں کی لو اسٹوری کافی فلمی رہی ہے، لیکن دونوں شادی کے بعد الگ کیوں رہتے ہیں؟ یہ سوال سبھی کے ذہن میں رہتا ہے۔
Hema Malini was Pregnant during the Shooting: اس فلم کی شوٹنگ کے وقت ہیما مالنی تھیں حاملہ، 7 بھائیوں کی کہانی نے باکس آفس پر مچایا تھا ہنگامہ
سال 1982 میں ہیما مالنی کی امیتابھ بچن کے ساتھ یہ فلم فینس کی مقبول فلموں میں سے ایک ہے۔ جبکہ ان سات بھائیوں کی کہانی کو آج بھی یوٹیوب پر لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔
Hema Malini Pregnancy Secret: ہیما مالنی کی پہلی پریگننسی کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے دھرمیندر، اسپتال کا معاملہ جان کر رہ جائیں گے حیران
ہیما مالنی نے 1981 میں اپنی پہلی بیٹی ایشا دیول کو جنم دیا تھا۔ دھرمیندر اور ہیما مالنی کی پہلی پریگننسی کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے۔
کیا ہیما مالنی حقے میں 500 کا نوٹ ڈال کر پیتی ہیں؟ ہیرو بننے کے بعد نوازالدین صدیقی کے گاؤں والے پوچھتے تھے عجیب وغریب سوال
نوازالدین صدیقی کا شمار آج بالی ووڈ کے ٹاپ فنکاروں میں ہوتا ہے۔ ایک وقت تھا جب نوازالدین صدیقی کو فلموں میں چھوٹے رول بھی نہیں ملتے تھے۔
Karan Deol-Drisha Acharya wedding: دھرمیندر کی پہلی فیملی سے دور رہتی ہیں ہیما مالنی، کیا کرن دیول-دریشا آچاریہ کی شادی میں ہوں گی شامل؟
کرن دیول اور دریشا آچاریہ کی شادی 18 جون کو ہونے والی ہے۔ شادی میں ہیما مالنی کے شامل ہونے پر تعطل برقرار ہے۔
Hema malini will contest Lok Sabha election from Mathura: الیکشن لڑوں گی تو متھرا سے ہی، دوسری سیٹ سے الیکشن لڑنے کی تجویز قبول نہیں۔ ہیما مالنی
لوک سبھا انتخابات 2024 کو لے کر ایم پی ہیما مالنی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر وہ آئندہ سال 2024 میں دوبارہ الیکشن لڑتی ہیں تو وہ صرف اپنی موجودہ سیٹ متھرا سے ہی الیکشن لڑیں گی۔