Weather Updates: شمالی ہندوستان کی ان ریاستوں میں ہوگی موسلادھار بارش، دہلی میں بڑھے گی گرمی، جانیں اپنی ریاست کا حال
اتراکھنڈ میں موسلادھار بارش کی وجہ سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔ ندی نالوں میں تیزی آ رہی ہے۔ سیلابی پانی سڑکوں پر آگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے لوگوں کو ہوشیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Weather Update Today: پہاڑی ریاستوں میں موسلا دھار بارش سے تباہی ،اورنج الرٹ جاری
دہلی میں بھی پچھلے کچھ دنوں سے بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ نہیں ہوا۔ قومی راجدھانی میں محکمہ موسمیات نے 3 جولائی تک تیز ہوا کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
Bengaluru: بنگلور میں تیز بارش کی وجہ سے ایک خاتون کی موت، سی ایم سدارمیا نے کیا اظہار افسوس
انڈر پاس میں پانی کی سطح کا احساس کیے بغیر کار ڈرائیور نے آگے بڑھنے کی کوشش کی لیکن درمیان میں گاڑی تقریباً ڈوب گئی۔ جلدی میں گاڑی میں بیٹھے لوگ خود کو بچانے کے لیے باہر نکل آئے۔
Delhi Weather Forecast Today: دہلی این سی آر والوں کی صبح کا آغاز ہوابارش سے، موسم ہوا خوشگوار، محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ
ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے ملک کی کئی ریاستوں میں ہوا کا دباؤ رہے گا، جس کی وجہ سے 4 اپریل کو راجستھان، پنجاب، ہریانہ اور مغربی اتر پردیش میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے