Urdu Conclave 2026

Heath Streak

بتادیں کہ کشمیر میں بڑھتی گرمی کا نتیجہ ہے کہ اے سی اور کولروں کی فروخت میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اب ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اے سی، کولرکی قلت ہے۔ احمد نے کہا، عام طور پر یہاں لوگ سردیوں  میں گرمی کیلئے گرم اے سی خریدتے ہیں۔

یوپی کے مرزا پور میں ساتویں مرحلے کے لئے کل ووٹنگ ہونی ہے۔ اس ضمن میں ووٹنگ کے لئے الیکشن افسر پہنچ رہے ہیں۔ اس درمیان وہاں شدید گرمی کی وجہ سے 23 ہوم گارڈ کے جوانوں کی طبیعت خراب ہوگئی، جس میں 6 کی موت ہوگئی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی ہر عمر کے لوگوں میں ہیٹ اسٹروک کا باعث بن سکتی ہے۔ خاص طور پر بچوں، بوڑھوں اور پرانی بیماریوں میں مبتلا افراد کو زیادہ توجہ دینا ہوگی۔ محکمہ نے سورج کی گرمی سے بچنے اور وافر مقدار میں پانی پینے کو کہا ہے۔

زمبابوے کے سابق فاسٹ باؤلر ہنری اولونگا نے کہا کہ اسٹریک اب بھی زندہ ہے۔ اولونگا نے اسٹریک کے ساتھ اپنے واٹس ایپ چیٹ کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا۔ اولونگا نے X پر لکھا، "میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ ہیتھ اسٹریک کے انتقال کی افواہوں کو بہت بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے۔