Gesture of goodwill: خیرسگالی کے جذبے کے تحت وزیر خارجہ جے شنکر نے افغانستان کے ہم منصب امیر خان متقی کو سونپے پانچ ایمبولینسں
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی جمعرات کو ایک ہفتے کے دورے کے لیے نئی دہلی پہنچے۔ 9 سے 16 اکتوبر تک متقی کا یہ دورہ طالبان کے اگست 2021 میں افغانستان پر قبضے کے بعد کابل سے نئی دہلی آنے والا پہلا اعلیٰ سطحی وفد ہے۔





