India can achieve SDG goals before 2030: ہندوستان 2030 سے پہلے SDG کے اہداف کو حاصل کرسکتا ہے: مرکزی حکومت
این ایچ ایم کے تحت زچگی کی شرح اموات 2014-2016 میں 130 فی لاکھ زندہ پیدائش سے کم ہو کر 2018-2020 میں 97 ہو گئی ہے، جو 25فیصد کی کمی کو ظاہر کرتی ہے۔
HMPV Virus: آسام میں HMPV وائرس کا کیس ملنے سے خوف کا ماحول، 10 ماہ کا بچہ متاثر، ہندوستان میں مریضوں کی تعداد 15 ہوئی
چین میں انسانی میٹاپنیووائرس (HMPV) کی وجہ سے اس بیماری کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔ کیسز میں اضافے کی حالیہ رپورٹوں کے پیش نظر، سکم حکومت نے صورتحال پر گہری نظر رکھنے کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
India’s First HMPV Virus Case Reported in Bengaluru: بنگلورومیں آٹھ ماہ کی بچی میں ملا HMPV وائرس کا پہلا کیس! جانئے HMPV وائرس کیا ہے؟
پورٹل کے ذریعے رپورٹ کریں۔ سخت قوانین کو نافذ کرنا اور مشتبہ کیسز کے سلسلے میں مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کرنا لازمی قرار دیا گیا
Malaria: سال 2023 میں ملیریا کے 20 لاکھ کیسز ریکارڈ کیے گئے، جو 1947 کے مقابلے 97 فیصد کم – وزارت صحت
ملیریا کے کیسز اور اموات دونوں میں 2015-2023 کے درمیان تقریباً 80 فیصد کمی آئی ہے
Manufacturers reduce MRP on 3 anticancer drugs after BCD, GST cuts: بی سی ڈی، جی ایس ٹی میں کٹوتی کے بعد مینوفیکچررز 3 کینسر مخالف ادویات پر ایم آر پی کم کردی: مرکز
بھارت میں کینسر کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ دی لانسیٹ کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق بھارت میں 2019 میں کینسر کے تقریباً 12 لاکھ نئے کیسز اور 9.3 لاکھ اموات ریکارڈ کی گئیں تھںیں
70 سال سے زیادہ عمر کے بزرگوں کے لیے 14 لاکھ آیوشمان کارڈ بنائے گئے، مرکز نے کہا – اس اسکیم سے چھ کروڑ لوگ ہوں گے مستفید
یہ اسکیم بزرگ شہریوں کو طبی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرنے کے مقصد سے شروع کی گئی ہے، تاکہ وہ بغیر کسی مالی رکاوٹ کے سنگین بیماریوں کا علاج کروا سکیں۔ اب تک 70 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے تقریباً 14 لاکھ آیوشمان وےوندنا کارڈ بنائے جا چکے ہیں۔
Deputy CM Brajesh Pathak: صحافی راگھویندر پرتاپ سنگھ راگھو کو کرکٹ کھیلتے وقت پڑا دل کا دورہ، ڈپٹی سی ایم برجیش پاٹھک کی وجہ سے بچی جان
برجیش پاٹھک نے راستے میں مریض راگھویندر پرتاپ کے داخلے کے عمل سے متعلق ہر چیز پر تبادلہ خیال کیا۔ متعلقہ ڈاکٹر پی جی آئی میں مریض کا انتظار کر رہے تھے۔ ان کے پہنچنے پر مریض کو پی جی آئی میں داخل کرایا گیا۔
Pregnant woman allegedly made to clean blood-stained hospital: ایم پی میں انسانیت شرمسار،جس بیڈ پر ہوئی شوہر کی موت ،پانچ ماہ کی حاملہ بیوی سے کرایا صاف، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے ایک ہاتھ میں خون آلود کپڑا پکڑا ہوا ہے اور دوسرے ہاتھ سے ٹشو سے بیڈ صاف کر رہی ہے۔
National Health Accounts Estimates: مرکزی وزارت صحت نے ہندوستان کے 2020-21 اور 2021-22 کیلئے قومی صحت کھاتوں کے تخمینے جاری کیے
مرکزی صحت سکریٹری اپوروا چندرا نے کہا کہ "حکومتی صحت کے اخراجات میں خاطر خواہ اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ جیب سے باہر کے اخراجات میں کمی آئی ہے جو کہ ایک اچھی علامت ہے۔" انہوں نے روشنی ڈالی کہ صحت کے کل اخراجات میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے جو صحت کے تئیں حکومت کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔
Monkeypox: جسے ڈبلیو ایچ او نے قرار دیا’ایمرجنسی’، ہندوستان میں ملا منکی پوکس کے اسی ویرئنٹ کا پہلا کیس
ہندوستان میں اس قسم کا یہ پہلا کیس ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے اس کلیڈ کو عالمی صحت کی ایمرجنسی قرار دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ شخص ایک ہفتے سے ہسپتال میں داخل ہے۔ اسے Isolation میں رکھا گیا ہے اور اس کا علاج جاری ہے۔