Urdu Conclave 2026

Health initiative

حکام کے مطابق اس اقدام سے علاقے میں تشخیصی صلاحیت اور طبی خدمات کی فراہمی میں نمایاں بہتری آئی ہے، جس سے نہ صرف سرکاری صحت کے نظام کو تقویت ملی ہے بلکہ مقامی لوگوں کے لیے بہتر اور آسان طبی سہولتوں تک رسائی بھی ممکن ہوئی ہے۔

تقریباً 500 سے زائد شرکاء نے اس ورکشاپ میں حصہ لیا، جن میں نوجوان، ملازمت پیشہ افراد، گھریلو خواتین اور بزرگ شہری شامل تھے۔ یہ ورکشاپ نہ صرف ذہنی صحت کے تئیں بیداری کا پیغام ہے بلکہ ایک خودشناسی کا سفر بھی ہے، جو ہندوستانی معاشرے کے لیے ایک مثبت سمت کا تعین کرتا ہے۔