Tahawwur Rana told Headley: ہندوستانی 26/11ممبئی حملے کے حقدار تھے اور حملہ آوروں کو پاکستان کا فوجی اعزاز’نشان حیدر‘دیا جانا چاہیے:تہور رانا
این آئی اے کے مطابق، رانا نے نہ صرف ممبئی حملوں میں کردار ادا کیا بلکہ وہ دیگر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں بھی ملوث تھے۔ وہ پاکستان کے ایک مبینہ فوجی افسر "میجر اقبال" کے ساتھ رابطے میں تھے، جو حملوں کی منصوبہ بندی میں شریک تھے۔





