Hathras Satsang Stampede: ہاتھرس حادثے کے بعد لاپتہ بابا کا مل گیا سراغ، مین پوری کے اس آشرم میں ہے موجود – ذرائع
حادثے کے بعد جس بابا کا سراغ نہیں مل سکا وہ مین پوری پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابا نارائن ساکار وشواہری کے نام سے مشہور مین پوری کے ایک آشرم میں موجود ہے۔ بابا مین پوری میں واقع رام کٹیر چیریٹیبل ٹرسٹ میں موجود ہے۔
Hathras: اسٹیج پر بیٹھی دلہن نے کی پستول سے فائرنگ، ساتھ بیٹھا دولہا ہوا خوفزدہ
یہ شادی گزشتہ جمعہ کو ہاتھرس جنکشن علاقے کے گاؤں سلیم پور کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی تھی۔ شادی میں ورمالا کے بعد اسٹیج پر بیٹھتے ہی دلہن نے ہاتھ میں ریوالور لے کر خوشی سے فائرنگ کر دی۔
Hathras Gang Rape and Muder Case: ہاتھرس واقعہ میں بڑا فیصلہ، ایک ملزم قصوروار، کورٹ نے تین ملزمین کو کیا بری
بیٹی کے وکیل مہیپال سنگھ نموترا نے کہا کہ وہ عدالت کے اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے۔ سی بی آئی نے اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔




