Hassan Nasrallah: محبوبہ مفتی نے نصراللہ کو کہا شہید، سوگ میں ایک دن نہیں چلائیں گی انتخابی مہم
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے اپنی انتخابی مہم ایک دن کے لیے ملتوی کر دی تھی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ لبنان اور غزہ کے شہداء بالخصوص حسن نصر اللہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے میں کل اپنی مہم منسوخ کر رہی ہوں۔
Hezbollah confirms Hassan Nasrallah’s death: اسرائیل کے حملے میں حسن نصراللہ جاں بحق، حزب اللہ نے کی تصدیق
حزب اللہ نے اپنے لیڈرحسن نصراللہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ حزب اللہ نے خود بیان جاری کرکے کہا ہے کہ اس کے لیڈرحسن نصراللہ اب ان کے درمیان نہیں ہیں۔
Khamenei On Israel: ‘لبنان کے دشمن کو پچھتانا پڑے گا، حزب اللہ کے سربراہ کے جاں بحق ہونے پر ایران کے سپریم لیڈر کی اسرائیل کو وارننگ
حسن نصر اللہ کی شہادت سے متعلق خبر آنے کے بعد ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے کہا کہ ایران حزب اللہ کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کی حمایت کرتا ہے۔
Hassan Nasrallah Alive: حسن نصراللہ زندہ، لیکن منقطع ہوگیا ہے رابطہ، اسرائیلی حملے کے بعد حزب اللہ کا بڑا دعویٰ
بیروت میں جمعہ کو اسرائیلی فوج کے بڑے حملے کے بعد بھی حزب اللہ سربراہ ابھی زندہ ہیں۔ حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے رائٹرز سے دعویٰ کیا ہے کہ حملے کے بعد حسن نصر اللہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوپایا ہے، لیکن وہ زندہ اور محفوظ ہیں۔
Israel Hezbollah Conflict: بیروت میں حزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر فواد شکر جاں بحق، ملبے سے ملی لاش، جنازے میں حسن نصر اللہ کا ہوگا خطاب
حزب اللہ نے کہا ہے کہ نصر اللہ اپنی تقریر کے دوران گروپ کی سیاسی پوزیشن کا خاکہ پیش کریں گے۔ پچھلے ریمارکس میں نصر اللہ نے اسرائیل کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر وہ لبنان پر حملہ کرتے ہیں تو حزب اللہ جوابی کارروائی کرے گا۔