?Who is biker Shivani Chauhan: گروگرام کے مشہور بائیک ہٹ اینڈ رن کیس میں کون ہیں بائیک رائیڈر شوانی چوہان؟ اس پارٹی سے لڑ چکی ہیں الیکشن
شوانی چوہان کے والد روشن چوہان نے بتایا کہ پولیس کی 5 ٹیمیں معاملے کی تحقیقات میں مصروف ہیں اور اپنا کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے پولیس سے اپیل کی کہ وہ سختی کے ساتھ کارروائی کرے۔انہوں نے کہا کہ ان کی بیٹی نے انہیں اس واقعے کے بارے میں نہیں بتایا تھا کیونکہ وہ گھبرا گئی تھی۔ انہیں بھی اس معاملے کی اطلاع میڈیا کے ذریعے ملی





