India’s economy is growing rapidly: عالمی ترقی سست، لیکن بھارت کی معیشت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے: ہارورڈ کے ماہر اقتصادیات
IMF کے تازہ ترین تخمینوں کے مطابق، ہندوستان کی معیشت 2026 میں 6.6 فیصد کی شرح سے بڑھنے کا امکان ہے، جس سے ہندوستان کی ترقی کی شرح کو بڑی معیشتوں میں سب سے مضبوط کے طور پر برقرار رکھا جائے گا۔ اس کے برعکس، اسی مدت کے دوران چین کی شرح نمو کم ہو کر 4.8 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
Harvard University: ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی میں 788 ہندوستانی طلباء کا رو ک دیا داخلہ ،جانئے کیوں ٹرمپ انتظامیہ نے لگائی پابندی
ہارورڈ کے سرکاری ریکارڈ کے مطابق ہر سال 500 سے 800 ہندوستانی طلباء یہاں داخلہ لیتے ہیں۔ دنیا بھر سے تقریباً 6800 طلباء یہاں آتے ہیں۔ اس سال 788 ہندوستانی طلباء نے داخلہ لیا۔
Trump calls Harvard anti-Semitic: ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو ’’یہود مخالف‘‘ اور ’’انتہائی لبرل‘‘ ادارہ قرار دیا، ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف عدالت پہنچی یونیورسٹی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ہارورڈ یونیورسٹی پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’’یہود مخالف اور انتہائی بائیں بازو کا ادارہ‘‘ قرار دیا۔
Trump Vs Harvard:ٹرمپ نے امریکہ کی اعلیٰ ترین یونیورسٹیوں کے خلاف چھیڑ دی جنگ،ہارورڈ سمیت نصف درجن یونیورسٹیوں کی فنڈنگ منجمد
تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق، ہارورڈ نے وفاقی فنڈنگ کے ممکنہ نقصان سے نمٹنے کے لیے وال اسٹریٹ سے 750 ملین ڈالر قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔ یونیورسٹی کا 53 بلین ڈالر کا اینڈومنٹ اسے مالی دباؤ سے بچانے میں مدد دے سکتا ہے۔





