Bharat Express DD Free Dish

Harry Brook

انگلش کپتان نے 51 گیندوں پر 100 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس میں 10 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔ ول جیکس نے 23 گیندوں پر 28 رنز کا اہم تعاون دیا۔ پاکستان کی جانب سے گیندبازی میں شاہین آفریدی نے 30 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ عثمان طارق نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 110 رنز بنائے تھے، جس میں ہیری بروک کے 41، گس ایٹکنسن کے 28 اور کپتان بین اسٹوکس کے 16 رنز شامل تھے۔ پہلی اننگز کی بنیاد پر انگلینڈ آسٹریلیا سے 42 رنز پیچھے تھا۔ آسٹریلیا کی جانب سے مائیکل نیسر نے 4، اسکاٹ بولینڈ نے 3، مچل اسٹارک نے 2 اور کیمرون گرین نے 1 وکٹ حاصل کیا۔

آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک اور ڈوگٹ نے 3-3 جبکہ اسکاٹ بولینڈ نے 4 وکٹیں حاصل کیے۔ صرف پانچ سیشنز میں دونوں ٹیموں کے 30 وکٹیں گر گئے۔ ایسا لگ رہا تھا کہ آسٹریلیا کے لیے 205 رنز کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہوسکتا ہے، لیکن اوپنرز نے مضبوط بنیاد رکھی۔

آئی سی سی کی نئی ٹسٹ رینکنگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ شبھمن گل نے 15 بلے بازوں کو پیچھے چھوڑا، جو روٹ دنیا کے نمبر-1 بلے باز نہیں رہے۔ ان کی جگہ اب ہیری بروک نے لے لیا ہے۔ آئیے آپ کوآئی سی سی ٹسٹ رینکنگ کی خاص باتیں بتاتے ہیں۔

جوس بٹلر، جنہوں نے طویل عرصے تک انگلینڈ کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی کی، اب اس کردار سے دستبردار ہو رہے ہیں۔ ان کی قیادت میں انگلینڈ نے کئی یادگار فتوحات حاصل کیں، جن میں 2022 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی شامل ہے۔

کرائسٹ چرچ میں انگلینڈ کے ہیری بروک نے 171 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ٹیسٹ رینکنگ میں کیریئر کی سب سے بڑی دوسری پوزیشن پر پہنچ کر جو روٹ کے قریب پہنچ گئے۔ اس کے ساتھ ہی جنوبی افریقہ کے مارکو جینسن اور سری لنکا کے کامندو مینڈس نے بھی اپنی رینکنگ بہتر کی۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل کی بات کریں تو انگلینڈ 45.59 فیصد پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان 16.67 فیصد پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں سب سے نیچے ہے۔

انگلینڈ کے لیے سب سے زیادہ پارٹنرشپ دینے کے ساتھ  ساتھ روٹ اور بروک پاکستان کے خلاف سب سے زیادہ شراکت کرنے والے بلے باز بھی بن گئے ہیں۔ انہوں نے کونراڈ ہنٹے اور گیری سوبرز کا 66 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ ویسٹ انڈیز کی جوڑی نے 1958 میں کنگسٹن میں 446 رنز جوڑے تھے۔

سہواگ نے جنوبی افریقہ کے خلاف چنئی میں ٹیسٹ تاریخ کی تیز ترین سنچری بنائی تھی۔ ویرو نے صرف 278 گیندوں میں اپنی ٹرپل سنچری مکمل کی تھی۔ اب اس فہرست میں ہیری بروک دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ بروک نے یہ کارنامہ 310 گیندوں میں انجام دیا۔

ای سی بی نے کہا، "ورلڈ کپ اسکواڈ 31 مئی کو انگلینڈ کے اسکاٹ لینڈ کے خلاف بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں بدھ، 4 جون کو ہونے والے ابتدائی گروپ میچ سے پہلے کیریبیا کے لیے پرواز کرے گا۔"